تازہ ترینفن فنکار

ایشوریا نے اپنے شوہر کی ہیروئن بننے سے انکار کردیا

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے فلم میں اپنے شوہر ابھیشک بچن کی ہیروئن بننے سے انکار کرتے ہوئے اپنی جگہ کترینہ کیف کوکاسٹ کر نے کا مشورہ دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشک بچن کے مدِ مقابل کا م کرنے سے انکار ایشوریا نے پہلی مرتبہ نہیں کیا بلکہ وہ اس سے قبل بھی فلم دوستانہ، ’کھیلیں ہم جی جان سے‘ اور ’گیم‘ میں بھی اپنے شوہر کی ہیروئن بننے سے انکار کر چکی ہیں ۔ایشوریا نے کترینہ کیف کی بڑھتی شہرت کو دیکھتے ہو ئے فلم میں اپنے شوہر کے ساتھ انہیں ہیروئن لینے کا مشورہ دیدیا تاہم اس سلسلے میں فلم انتظامیہ یا کترینہ کا موقف سامنے نہیں آسکا۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو: حیسکو سانگھڑ کی من مانیاںWAPDAقوانین کی دھجیاں اڑا دیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker