بین الاقوامیتازہ ترین

ہلیری کلنٹن کا آئندہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیسک نیوز)سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے آئندہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے، منتخب ہونے کی صورت میں سابقہ خاتونِ اول امریکا پہلی خاتون صدر ہونگی۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیلری کلنٹن صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان اتوار کو کرینگی، سابق امریکی وزیر خارجہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سے اپنی انتخابی مہم کا اعلان کریں گی۔ہیلری کلنٹن پُر امید ہیں کہ اس مرتبہ پارٹی انھیں امیدوار نامزد کرے گی، منتخب ہونے کی صورت میں سابقہ خاتونِ اول ملک کی پہلی خاتون صدر ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:سوئی ناردن گیس نے چھاپہ مارکرگیس چوری کاملزم رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker