پاکستانتازہ ترین

کے پی حکومت نےریحام خان کو اسٹریٹ چلڈرن کا سفیر بنانے کا اعلان کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ ہاﺅس خیبر پختون خواہ میں انٹرنیشنل چلڈرن ڈے کی تقریب منعقد کی گئی جہاں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے اعزاز میں خبیر پختون خواہ حکومت کی جانب سے اسٹریٹ چلڈرن کی سفیر کی سفیر نامز د کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان کا انٹرنیشنل اسٹریٹ چلڈرن کی تقریب کی شرکت میں بچوں نے پر جوش استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے ۔اس موقع پر ریحام خان نے تمام بچوں سے ان کے نام پوچھے اور ان کا حال احوال دریافت کیا۔ریحام خان کے اعزاز کا اعلان صوبائی مشیر مہر تاج روغانی نے کیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ادارہ فروغ فن و ادب روش انٹرنیشنل اوکاڑا،اور سخن وادی کی یاد گار تقریب پذیرائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker