تازہ ترینکھیل

کرکٹ ٹیم کل ڈھاکا روانہ ہوگی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) قذافی اسٹیدیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے ختم ہو چکا ہے۔ قومی کھلاڑی آج شام کو کراچی پہنچیں گے جبکہ کل صبح کراچی سے ڈھاکہ کے لئے روانہ ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے’ ایک ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔ پہلا ون ڈے میچ سترہ اپریل کو کھیلا جائے گا۔ انجری کے باعث سہیل خان کی جگہ ٹیم میں جنید خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے –

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button