تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ایک عورت سمیت3افرادنے کسی کا پلاٹ دکھا کر 13لاکھ کی رقم ہتھیالی

daskaڈسکہ(نامہ نگار)ایک عورت سمیت3افرادنے کسی کا پلاٹ دکھا کر 13لاکھ کی رقم ہتھیالی تفصیل کے مطابق سٹیڈیم روڈ ڈسکہ کے رہائشی عبدالکریم کے پاس وقاص علی ،ثریا بی بی اپنے ایک نامعلوم کے ہمراہ آئے ملحقہ پلاٹ ساڑھے آٹھ مرلے کو اپنی ملکیت ظاہر کر کے 20لاکھ رو پے میں سودا کیا اور13لاکھ رو پے وصول کر لیئے جب پڑتال کی تو پتہ چلا کہ پالٹ ان کا نہیں ہے فراڈ اور دھوکہ دہی ،جعل سازی سے رقم ہڑپ کر لی تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے عبدالکریم کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کورونا: 24 گھنٹے کے دوران 45 اموات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker