پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان:شوال میں ڈرون حملہ،4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان(نمائندہ خصوصی)شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں جاسوس طیارے نے ایک گھر پر 2میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل شوال کے علاقے میں ایک گھر پر جاسوس طیارے سے 2 میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں 4افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ حملے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے ۔ حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :مبینہPIMSAT لاہور کیمپس کے طلبہ کی ڈگری HEC نے تصدیق کرنے سے انکار کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker