پاکستانتازہ ترین

سعودی وزیر مذہبی امور ہنگامی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف)سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز ہنگامی دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر اپنے اس دورہ میں پاکستان سے یمن کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ شیخ صالح بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سے قرار داروں کی منظوری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہےہم اس میں دخل نہیں دیں گے ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی تعلقات ہیں جس وجہ سے ہم پاکستان سے اچھے کی امید رکھتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  مصطفیٰ کمال جس کا بھی کمال ہے جلد ظاہر ہوجائے گا : مولا بخش  چانڈیو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker