پاکستانتازہ ترین

زرداری کی نواز شریف کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد

لاہور(نامہ نگار)  صدرزرداری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے انتخابات میں کامیابی پرنواز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن nawazکے حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کو قومی اسمبلی کی نشستوں میں دیگر تمام جماعتوں پر واضح برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button