بین الاقوامیتازہ ترین

ایران نے سعودی عرب جانے والی تمام عمرہ پروازیں منسوخ کردیں

تہران(ڈیسک نیوز)ایران نےغیر معینہ مدت کے لیے سعودی عرب جانے والی تمام عمرہ پروازیں منسوخ کردیں۔ ایران اورسعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں، برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جدہ میں دو ایرانی خواتین سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا۔ واقعےکے بعد تہران میں سعودی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس کے بعد ایران نےعمرہ کے لیے سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ کردیں ۔ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو سزا دی جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button