تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:رانابردران کو معززین علاقہ کی مبارکبادیں

rana rana ishaqبھائی پھیرو(نامہ نگار) شہرام خان فاؤنڈیشن کے چیرمین رانا احمد حسن خاں،عوامی پریس کلب کے چیرمین رانا افتخار علی خاں،صدرملک محمد اکرام ، نائب صدررانا علی یاسر،جنرل سیکرٹری ملک محمد امین،فنانس سیکرٹری چوہدری جمیل احمد گجر ،نشریات سیکرٹری محمد خالد جوئیہ، و ممبران چوہدری ندیم ،چوہدری ذوالفقار علی،محمد افضل لاہوری،رانا مظہر،چوہدری عبدالرزاق،چوہدری اعجاز احمدوسماجی راہنماراناارشد محمود خاں ایڈوکیٹ، رانا عتیق احمد خاں ایڈوکیٹ ، چوہدری ارشاد ایڈوکیٹ، خانزادہ خلیل احمد خاں ایڈوکیٹ، سابق ناظم نتھے خالصہ حاجی رانا مشتاق خاں،سابق ناظم چھانگا مانگا مہر مزمل حسین مرالی،سابق ممبر چوہدری بشیر ارائیں،سابق کونسلر بابا انور ارائیں، چیرمین مارکیٹ کمیٹی سید بلال حسین شاہ ،راؤ امجد جاوید ،رانا ریاض گلزار، چوہدری ظفر اقبال پپا،محمد ارشد ہانس،چوہدری جاوید،مہرمحمد حسین،چوہدری یعقوب لاہوری،رفیق مالی،رانا محمد اسلم موچھل ،عبدالحمید خاں،یسیٰن تبسم بھٹی، عامر احمد،محمد ارشد ڈوگر،ملک نذر کلوئیہ، رانا نذیر عرف بدی ،ڈکٹر اشفاق ،ڈاکٹر محمد اشرف،شیخ سلیم پاشا ،شیخ محمد اشرف ،شیخ مبین ،محمد اسلم پُھلی ،ملک ارشد عرف اچھی، چوہدری ارشاد ڈُگ و دیگر نے حلقہ این اے 142 سے رانا محمد حیات خاں اور حلقہ این اے141سے رانامحمد اسحاق خاں اور حلقہ پی پی 184 سے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کو بھاری اکثریت سے منتخب ہونے پردلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی پہلے سے بڑھ کر عوامی مسائل کو حل کرنے کے علاوہ ملکی و قومی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے لیے بھر پور جدو جہد کریں گے مزید انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی ضامن جماعت ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اسامہ بن لا دن کی شہا دت یا مو ت ایبٹ آبا د کمیشن رپو رٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker