پاکستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

لاہور(بیوروچیف) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر جدہ روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ خطے بالخصوص یمن کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہمیت کا حامل ہے جب کہ اپنے دورے کے دوران وہ سعودی وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جن میں مختلف امور زیر غور آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button