پاکستانتازہ ترین

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے علاقے میں گرکرتباہ

کوئٹہ (نمائندہ سپیشل) پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے علاقے میں گرکرتباہ ہوگیاہے تاہم خوش قسمتی سے دونوں پائلٹ محفوظ رہے ۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھااورتکنیکی خرابی کی وجہ سے حب کے علاقے سونمیانی میں گرگیا۔ ترجمان نے بتایاکہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری بورڈ تشکیل دیدیاگیاہے جو رپورٹ مکمل کرکے چیف آف ایئرسٹاف کو پیش کرے گا۔اُنہوں نے بتایاکہ طیارے کے حادثے کے نتیجے میں زمین پر کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:اسلام نے خواتین کیلئے مثالی چارٹر پیش کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker