پاکستانتازہ ترین

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

Raja-Pervez-Ashrafاسلام آباد(بیوروچیف) سابق وزیراعظم اوررینٹل پاور پروجیکٹ میں ملزم راجہ پرویزاشرف کوبیرون ملک سے روکنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق ملک بھرکے ایئرپورٹس پرایف آئی اے اورامیگریشن حکام کوہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ رینٹل پاورکیس کے کسی بھی ملزم کوبیرون ملک جانے نہ دیاجائے۔دوسری نیب ذرائع کے مطابق رینٹل پاورکیس میں ہی سابق وزیرخزانہ شوکت ترین سے3گھنٹے کی تفتیش کی گئی،ڈائریکٹرنیب میجر(ر)شہزاد کی سربراہی میں نیب کی5رکنی ٹیم نے شوکت ترین سے تفتیش کی،شوکت ترین پرالزام ہے کہ انہوں نے رینٹل پاورمنصوبوں کیلیے رقوم کی منظوری دی،شوکت ترین کاموقف ہے کہ قانون کے مطابق رینٹل پاورمنصوبوں کی منظوری دی،رینٹل پاورکے منصوبے اس وقت کے وزیرپانی وبجلی راجہ پرویزاشرف لائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  دنیا کی حکمرانی اور سیاست تو چار مندوں پر مشتمل ہے، مگرہمارے یہاںتوجیسے ...... ؟؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker