پاکستانتازہ ترین

چینی سرمایہ کاروں کا تھر کے کوئلے سے سستی بجلی بنا کر پاکستانی عوام کو تحفہ دینے کااعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ 20ارب ڈالر سے زائد مالیت کے 8ہزار 300میگاواٹ کے منصوبوں پر دستخط کر دئیے۔پاک چین دوستی میں نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ذریعے اندھیرے ختم کرنے کا وعدہ ایفا کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔ راہداری منصوبہ آئی ایم ایف،ورلڈ بنک پر انحصار ختم کردے گا۔

یہ بھی پڑھیں  دہشت گردی کی تشریح کا لائق تحسین فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker