تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:شبیر نامی شہری گا ڑی اور رقم سے محروم

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)شبیر نامی شہری گا ڑی اور رقم سے محروم ۔ تفصیلا ت کے مطابق ملز ما ن غلا م احمد وغیرہ نے تھا نہ جا تلی کی حدود میں واقع مو ہڑہ جنجو عہ کے رہائشی شبیر سے دھو کا دہی کر تے ہو ئے اس کی گا ڑی اور رقم خورد بر د کر لی جس پر کا رروائی کر تے ہوئے تھا نہ جا تلی نے ملزمان کے خلاف دفعہ 420/468/471 کے تحت مقد مہ در ج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button