پاکستانتازہ ترین

چین کے صدر کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا گیا

اسلام آباد(بیوروچیف) چین کے صدر شی چن پنگ کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’’نشان پاکستان‘‘ سے نوازا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر شی چن پنگ شاہی بگھی میں سوار ہوکر ایوان صدر پہنچے جہاں انہیں ’’نشان پاکستان‘‘ سے نوازنے کے لئے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرار اور سینیٹ و قومی اسمبلی کے ارکان نے شرکت کی، اس موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے چین کے صدر شی چن پنگ کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’’نشان پاکستان‘‘ سے نوازا۔

یہ بھی پڑھیں  قطری شہزادوں نے فصلیں تباہ کردیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker