پاکستانتازہ ترین

گورنرپنجاب کے بعد منظور وٹو بھی پارٹی عہدے سے مستعفی

watoلاہور(نامہ نگار) پاکستان پیلپزپارٹی پنجاب کے دوسرے صدر منظور وٹو بھی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ منظور وٹو نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سرپرست اعلی بلاول بھٹو زرداری کو ایک خط کے ذریعے اپنا استعفی پیش کیا ہے اور اس کی وجوہات بیان کیں۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ 6ماہ پارٹی کا صوبائی صدر رہا، شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر منظور وٹو کے مطابق بجلی ، گیس بحران ، معاشی عدم استحکام شکست کی وجہ بنی جب کہ دہشت گردی کے خوف کی وجہ سے انتخابی مہم نہیں چلاسکے۔

یہ بھی پڑھیں  فاٹا کاخیبرپختونخواہ میں انضمام کے بعد کے اثرات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker