پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نوازشریف 23 اپریل کو سعودی عرب جائینگے

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم نواز شریف جمعرات کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف 23 اپریل کو اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرما نروا شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button