پاکستانتازہ ترین

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 42 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(بیوروچیف) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے کمی کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا اطلاق مئی کے واجبات میں ہوگا، بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو آئندہ ماہ 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے اور کے الیکٹرک صارفین کے علاوہ بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  تھرپارکرپکار رہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker