پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف نے 2 سال میں 23 غیر ملکی دورے کیے

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ 2 برسوں میں 23 غیر ملکی دورے کئے جن پر 35 کروڑ سے زائد رقم خرچ ہوئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس مین وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ وزیراعظم نے دو سال کے دوران 23 غیرملکی دورے کئے جن پر مجموعی طور پر 35 کروڑ 95 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعظم نے2 سال کے دوران امریکا کے 3 دورے کیے جن پر 17 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker