تازہ ترینعلاقائی

تحریک انصاف نے اسد قیصرکوخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کردیا

ASAD-qAISARلاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے پیش کر دیا ہے ،ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ لاہور میں ہو نے والے تحریک انصاف کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کی۔اس سے حکومت سازی کے لئے تحرین انصاف نے مختلف پارٹیوں اور آزاد امیدواروں سے رابطے کئے اور قومی وطن پارٹی کو صوبے میں سینئر وزیرکے علا وہ دو وزارتوں کی بھی پیش کش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button