پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کا جوڈیشل کمیشن سے رجوع کرنیکا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)ايم کيو ايم نے جوڈيشل کميشن سے رجوع کرنے کا فيصلہ کرلیا،ایم کیو ایم کی جانب سے تیار کردہ درخواست میں پی ایس 47 اور این اے 221 میں دھاندلی سے متعلق دستاویزات منسلک ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار نے ذاتی طور پر کميشن کے سامنے پيش ہونے کی استدعا کی ہے، ایم کیو ایم کی درخواست میں دو ایف آئی آرز کا بھی ذکر ہے

یہ بھی پڑھیں  کشمیری بچہ۔۔۔ دنیا سے انصاف کا متلاشی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker