
بھائی پھیرو(نامہ نگار)اشتہاری ملزم کو پناء دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ قتل کااشتہاری ملزم ارشد اسی گاؤں کے صوبہ اور ریاض کے گھر چھپا ہوا تھا ۔ بھائی پھیرو پولیس کو پتا چلنے پر بھائی پھیرو صدر پولیس نے چھاپہ مارا تو گھر والوں نے اشتہاری ملزم کو بھگا دیا تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج