تازہ ترینفن فنکار

معروف اداکارہ روحی بانو پر قاتلانہ حملہ

لاہور(نمائندہ شوبز)معروف اداکارہ روحی بانو پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے،ان پرحملے کا واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق حملہ آورنے تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔ روحی بانو کو زخمی حالت میںاسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔یارہے کہ8برس قبل ان کے صاحبزادے کو بھی لاہور کے علاقے گلبرگ قتل کردیا گیا تھا۔جس کے بعد سے روحی بانو کی ذہنی حالت بہتر نہیں رہی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں  بجلی پر دی جانے والی سبسڈی واپس نہ لی جائے،سپریم کورٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker