پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی:امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں نماز مغرب ادا کی گئی

اسلام آباد(بیوروچیف)امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں پارلیمنٹ کی مسجد میں مغرب کی نمازہوئی۔ امام کعبہ امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی اقتداء میں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، اراکین پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین نے مغرب کی نماز ادا کی۔نماز کے بعدامام کعبہ نے عالم اسلام ، سعودی عرب اور پاکستان کی سلامتی ، تحفظ و سربلندی اور مسلم امہ کے اتحاد کیلئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پہلا میچ آج نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker