تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:بھٹہ خشت کے مالک نے محنت مزدوری کرنے والے خاندان کو دن دیہاڑے اغوا کرلیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔بھٹہ خشت کے مالک نے محنت مزدوری کرنے والے خاندان کو دن دیہاڑے اغوا کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے محنت کش شہباز ، ذوالفقار اور اسکے خاندان کے افراد کام چھوڑ کر واپس گھر جا رہے تھے کہ جب وہ جمبر اڈا پر پہنچے تو پیچھے سے بھٹہ مالک کے اہلکار ذوالفقار وغیرہ مسلح ہو کر آئے اور آ تے ہی گن پوائنٹ پر پورے خاندان کو اغوا کر کے لے گئے ۔ خاندان کے سربراہ محمد یوسف کی رپورٹ پر تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker