پاکستانتازہ ترین

علماء بیک وقت نماز کی تجویز پر متفق، جمعہ سے نظام صلوٰة کا آغاز

اسلام آباد(بیوروچیف)علماء بيک وقت نماز کی تجويز پر متفق ہوگئے، وفاقی وزير مذہبی امور کہتے ہیں جمعہ سے فيصل مسجد ميں نظام صلوٰة کا آغاز ہوگا۔تمام مسالک کے علماء نے بیک وقت نماز کی ادائیگی کی تجویز پر اتفاق کرلیا، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے مطابق اسلام آباد کی تمام مساجد میں بیک وقت نماز ادا کی جائے گی، جمعہ کو فیصل مسجد سے نظام صلوٰۃ کا باقاعدہ آغاز ہوگا

یہ بھی پڑھیں  سابق گورنر پنجاب چوہدری سرورتحریک انصاف میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker