تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:چار گدھے چوری کے کے نا معلوم چورگوشت اورکھالیں لےکر فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو چار گدھے چوری کر کے نا معلوم چور کھالیں اتار کر فرار ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کوٹ کھڑک سنگھ سے نا معلوم چور چار گدھے چوری کرکے لے گئے اور ویران کھیتوں میں لے جا کر گدھوں کے گلے میں چُھری چلا دی اور گدھوں کی کھالیں اور گوشت لے کر فرا ر ہو گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!