پاکستانتازہ ترین

کارکنوں کے احتجاج کے باعث عمران خان دیوارپھلانگ کربنی گالہ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مخالفین کے غیض وغضب کاشکارہونے سے قبل اپنی ہی جماعت کے کارکنوں کے ہتھے چڑھ گئے۔تحریک انصاف کی کورکمیٹی کااجلاس مرکزی سیکریٹریٹ میں ہوا، اس کے بعد جب رہنما جانے لگے تو ورکرزویلفیئر بورڈکے ملازمین اورایبٹ آبادسے آئے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے عمران خان کاراستہ روک لیا۔عمران خان پارٹی سیکریٹریٹ سے ملحقہ گھرکی دیوارپھلانگ کرکارکنوں سے بچنے اوربنی گالہ روانہ ہونے پرمجبورہوگئے،جہانگیرترین اورشاہ محمودقریشی بھی کارکنوں کے غصہ سے نہ بچ سکے۔عمران خان کوکارکنوں سے بچانے کے لیے دفترکی تمام لائیٹس بندکی گئیں اور سیکریٹریٹ سے ملحقہ گھرسے رابطہ کیاگیاجس کے بعدعمران خان دیوار پھلانگ کر سیکریٹریٹ سے ملحقہ گھرسے ہوتے ہوئے بنی گالہ روانہ ہوگئے۔اس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button