تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے جرم میں بیٹے کے خلا ف مقدمہ درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے جرم میں بیٹے کے خلا ف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کانویں ملیاں کا رہائشی محمد اسلم نے اپنے بیٹے کے گھر میں پناہ لے رکھی تھی جب پولیس نے مخبری پر چھاپہ مارا تو بیٹے نے شور مچا کر اُسے بھگا دیا ۔پولیس نے اشتہاری ملزم کوپناہ دینے کے جُرم میں ریاض احمد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker