تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:تعلیم کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں،احسان بھٹہ

download:اوکاڑا (محمد مظہر رشید)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر احسان بھٹہ نے ایجوکیشن کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں بچوں کی سکول میں حاضری کو سو فیصد کرنے کے لیے اساتذہ اکرام اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی تعلیمی شعبے سے وابستہ افسران سکولوں میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے اساتذہ سے رابطہ برقرار رکھتے ہوئے ایسی نئی تجاویز مرتب کریں جس سے گورنمنٹ کے سکولوں میں والدین اپنے بچوں کو داخل کروانے پر فخر محسوس کر یں

یہ بھی پڑھیں  رینالہ پریس کونسل رینالہ خورد کا ایک ہنگامی اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker