تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:مسلم لیگ ن پاکستان کو اندھیروں سے نکال کردم لےگی،صوفی ایوب نقیبی

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) مصالحتی کمیٹی تھانہ سٹی بھائی پھیروکے چئیرمین صوفی محمد ایوب نقیبی نے میڈیا کو بتایا کہ مسلم لیگ ن پاکستان کو اندھیروں سے نکال کردم لینگی یہ باتیں انھوں نے اپنی رہائش گاہ پر سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں ،رانا محمد حیات خاں کو کامیابی پر مبارک باد پیش کی صوفی ایوب نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف اس ملک کو اندھیروں سے نکالیں گے میاں صاحب کی ٹیم قابل اور محنتی ہے میاں محمد نوازشریف نے اس ملک کو ایٹمی ملک بنایا ،موٹر وے بنائی اور اور میاں شہبازشریف نے میٹرو بس کو چلا کردیکھایا میاں محمد شہبازشریف نے پنجاب کو کرپشن سے پاک کیا جبکہ دوسری پارٹیاں کرپشن کرتی رہی ہیں میاں محمد نوازشریف ملک میں غربت بے روزگاری ،رشوت اور دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرینگے کراچی میں کو پرامن بناینگے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے سادہ نعرے نہیں لگائے بلکہ کام کرکے دیکھائے ہیں ترقیاتی جالوں کی وجہ سے عوام نے انہیں دوبارہ باری اکثریت سے کامیاب کیا وہ انشاء آئندہ بھی عوام کی خدمت کرتے رہیں گے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے بھائی پھیرو شہر کو فیصل آباد کا گھنٹہ گھر بنادیاہے اس موقع پر گوہر ایوب نقیبی ،ملک تاج قصاب ،ملک سخاوت علی نمبردار،سید باقر شاہ ،گوہر ایوب نقیبی بھی موجود تھے

یہ بھی پڑھیں  بہاول نگر:طوفانی آندھی سے بستی شیر سنگھ میں آگ بھڑک اُٹھی،لاکھوں کا نقصان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker