پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم پاکستان نےسینیٹررفیق رجوانہ کوگورنرپنجاب مقرر کردیا

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نواز شریف نےسینیٹررفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کر دیا۔وزیر اعظم نواز شریف اور سینیٹر رفیق رجوانہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔سینیٹر رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ قیادت کی توقعات پرپورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ سینیٹررفیق رجوانہ کاتعلق جنوبی پنجاب سےہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button