تازہ ترینکھیل

دوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے 557رنز پر پہلی اننگز ڈکلئیر کردی

ڈھاکہ(نمائندہ سپورٹس)پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 557 رنز پر ڈکلیئر کر دی ۔پاکستان نے دوسرے روز کا کھیل چار وکٹوں کے نقصان پر 323 رنز سے کھیل کا آغاز کیا ۔قومی ٹیم کے بلے بازوں میں اظہر نے 19چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 226رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،اسد شفیق نے بھی اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 107رنز کی اننگز کھیلی اور ان کے بعد آنے والے کھلاڑی وہاب ریاض محض 4رنز ہی بناسکے اور پولین لوٹ گئےجبکہ سرفراز احمد 21رنز کے ساتھ اور یاسر شاہ کوئی سکور نہ بناسکے اور پولین لوٹ گئے جس کے بعد پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 557رنز پر پہلی اننگ ڈکلئیر کر دی

یہ بھی پڑھیں  ضلع آوارا ن کے زلزلہ زدگان بحالی و امداد کے منتظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker