پاکستانتازہ ترین

عمران خان کا این اے 56 راولپنڈی کی نشست رکھنے کا فیصلہ

imranلاہور(نمائندہ پاک نیوز) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق عمران خان نے این اے 56 راولپنڈی کی نشست برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ این اے 1 پشاور اور این اے 71 میانوالی کی آبائی نشست چھوڑ دیں گے۔ عمران خان عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے کامیاب ہوئے تھے، ان میں این اے 1 پشاور، این اے 71 میانوالی اور این اے 56 راولپنڈی کے حلقے شامل ہیں جبکہ این اے 122 لاہور کی نشست پر عمران خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:دومنزلہ بوسیدہ مکان کے گرنے سے دو بچے آٹھ سال حماد اور دس سالہ حمزہ موقع پر جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker