تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل:کالاباغ کے پہاڑی علاقہ میں منشیات فروشوں اورپولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار

داؤدخیل( ضیانیازی سے) کالاباغ کے پہاڑی علاقہ میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار 4فرار ہو گئے ایس ایچ او تھانہ کالاباغ امیرآحمدخان کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ پہاڑی علاقہ میں منشیات کا کاروبار کیا جا رہا ہے اور وہاں جُوا بھی کھیلا جاتا ہے جس پر انہوں نے پولیس جمیعت کے ہمراہ چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی پولیس نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں ایک ملزم شیر خان عرف شیرو زخمی ہو گیا جسے پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ 4ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے زخمی گرفتار ملزم کے قبضہ سے1100گرام چرس ایک پستول 30بور2میگزین اور چلے ہوئے کاتوس کے خول بھی برآمد کر لیئے ہیں زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر کر دیا گیا ہے جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker