تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:حلقہ کی عوام کا میاں منیرکو صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا مطالبہ

mian munirاوکاڑہ(محمد مظہر رشید)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینکڑوں کارکنوں اور اوکاڑہ کے شہریوں کی بڑی تعدادنے صدر پاکستان مسلم لیگ میاں نواز شریف اور متوقع وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ریکارڈ برتری سے کامیاب ہونے والے پی پی 190اوکاڑہ کے ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد منیر کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے میاں محمد منیر نے روزاول سے شریف بردران اور مسلم لیگ ن سے گہری وابستگی روارکھی کسی قسم کے حالات میں بھی مسلم لیگ ن کا دامن نہیں چھوڑاایسے وفادار کارکن کو صوبائی وزیر بنانا پارٹی کو مزید مضبوط کرنے کے مترادف ہے اس بات کا مطالبہ کرنے والوں میں سابق وائس چیئرمین وسابق نائب ناظم اوکاڑہ شاہد سلیم چوہدری،سابق وائس چیئرمین راناجاوید اقبال، چیف سی پی ایل سی قمر عباس مغل ،سابق ناظم یونین کونسل میاں عبدالغفور،سابق نائب ناظم یونین کونسل شاہد محمود چوہدری ایڈووکیٹ،جمعیت علماء پاکستان کے ضلعی جنرل سیکرٹری شہزاد انجم انصاری ،انجمن تاجران اوکاڑہ کے رہنماوشیخ برادری کے سربراہ شیخ ریاض انور،شیخ اعجاز انور جج ، الرحیم سوسائٹی ون فور ایل کے سربراہ شیخ ظہور عمر،حاجی صداقت علی ، چوہدری فیصل رشید ایکسپورٹر،غلہ منڈی ایسوسی ایشن کے شیخ لیاقت علی ،شیخ شاہد امین،محمد طاہر چوہدری ورائٹی والے ،چوک جامعہ محمدیہ کے استاد طاہر ایوب،طاہرمحمود چوہدری،محمد افضل بوٹا،میاں طاہر رشید،عرفان اعجاز، مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،احسان صادق ،سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے شیخ خالد محمود،شیخ محمد سلیم ،محمد سلیم کپتان،یونین کونسل نمبر90کے میاں نصیر احمد،ملک عابد،ملک ارشد،خلیق الرحمن شیخ ،شیخ ابوبکرمقصود،چوہدری محمد یونس آف کوٹ فتح جمال،چوہدری توقیر اسحاق ،عاشق علی خان میو،ظفر حیدر پاشا ،حافظ فیضان فیضی،ملک لیاقت ،میاں عبدالجبار ایڈووکیٹ ،عاشق حسین بھٹی آف چک ون فور ایل،چوہدری اعجاز آف ون فور ایل ودیگر شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف نےلاہورسے امیدواروں کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker