بین الاقوامیتازہ ترین

افغان صدارتی محل میں وزیراعظم نوازشریف کیلئے استقبالیہ تقریب

کابل(ڈیسک نیوز)افغان صدارتی محل میں وزیراعظم نواز شریف کے لیے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میزبان صدر اشرف غنی نے ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف کو افغان آرمی کے دستے نے سلامی دی۔ وزيراعظم کی افغان صدر سے وفود کی سطح پر ملاقات شروع ہو چکی ہے۔ ملاقات میںآرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی اور سول حکام بھی شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  نیب کا یوسف گیلانی کی گرفتاری کا حتمی فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker