پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) میں پہلا براہ راست رابطہ

mqmکراچی(نامہ نگار) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے شہبازشریف کو ٹیلی فون کرکے الطاف حسین کی جانب سے شریف برادران کو مبارکباد دی ہے۔ گورنرسندھ نے ن لیگ کے رہنما کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ڈاکٹر عشرت العباد خان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون دونوں جماعتوں میں پہلا براہ راست رابطہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ایٹمی تجربہ کامياب رہا، شمالی کوریا کی تصديق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker