تازہ ترینعلاقائی

کراچی بس سانحہ میں ہلاکتوں پرکسان بورڈ پاکستان کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

لاہور(پر یس ریلیز)کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی ، ،جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی ،نائب صدر سرفراز احمد خاں،حاجی محمد رمضان سیکرٹری اطلاعات ،کسان بورڈپنجاب کے صدر خورشیداحمد کانجو سیکرٹری جنرل ارسلان خاں خاکوانی اور دیگر نے کراچی بس سانحہ میں ہلاک ہونے والوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)ان راہنماؤں نے مطالبہ کہ دہشت گردی کے واقعات کو روکنے کے لئے سخت اقدامات اُٹھائے جائیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button