تازہ ترینعلاقائی

جبوکہ:ایم این اےندیم عباس ربیرہ کی جیت کی خوشی میں گوگیرہ میں ریلی

Nadeem Abass Rabirahجبوکہ(سجاد علی نامہ نگار ) ن لیگی جیتنے ولے ایم این اے چوہدری ندیم عباس ربیرہ کی جیت کی خوشی میں گوگیرہ میں ریلی ۔تفصیلات کے مطابق این اے143سے کامیاب ہونے والے ن لیگ کے چوہدری ندیم عباس ربیرہ اور اس کے حامیوں نے ایک ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:بوگس چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker