تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:چورراج۔نامعلوم چورنقب لگاکراورتالےتوڑکرلاکھوں روپےنقدی اورزیورچوراکرفرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تھانہ صدر بھائی پھیرو میں چور راج۔نامعلوم چورنقب لگاکر اور تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی اور زیوراتچوری کر کے فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کانویں ملیاں کے رہائشی عرفان اللہ کے گھر میں نقب لگا کر نامعلوم چار چور گھس آئے اور سیفوں کے تالے توڑ کر اڑھائی لاکھ روپے نقدیاور لاکھوں عروپے کے آٹھ تولہ زیورات اور قیمتی سامان چاری کر کے فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!