تازہ ترینفن فنکار

سنجے دت (منا بھائی) نے گرفتاری دے دی

sunjydutممبئی(نمائندہ شوبز) بھارت کے معروف اداکار سنجے دت عرف منا بھائی نے گرفتاری پیش کردی، وہ ساڑھے تین سال کا عرصہ جیل میں گزاریں گے۔ ساتھی اداکاروں نے اس مشکل وقت میں سنجو بابا سے بھرپور یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔سنجے دت ممبئی میں اپنے گھر سے کئی گاڑیوں کے قافلے میں ٹاڈا کی خصوصی عدالت روانہ ہوئے۔ سنجے دت کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ اسلحہ 1993 کے ممبئی بم دھماکوں میں ملوث افراد سے خریدا گیا تھا۔سنجے دت اٹھارہ ماہ کی قید پہلے ہی کاٹ چکے ہیں ، اور امکان ہے کہ باقی ساڑھے تین سال کا عرصہ پونے کی یرویڑا جیل میں گزاریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  یمن:سعودی فورسزکی فضائی کارروائی، 13 افرادہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker