تازہ ترینکھیل

پاکستان کے 15 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس)زمبابوے کیخلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیاہے۔ٹیم کی قیادت آل راونڈرشاہد آفریدی کرینگے۔قومی ٹیم میں شعیب ملک ،عمر اکمل اور محمد سمیع کی واپسی ہوئی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان سرفراز احمد ،محمد حفیظ ،مختار احمد ،نعمان انور ،محمد رضوان ،انور علی ،عماد وسیم ،بلاول بھٹی ،احمد شہزاد ،حماد اعظم ،وہاب ریاض کو شامل ہیں۔پاکستان کی یہ 15رکنی کرکٹ ٹیم زمبابوبے کے کیخلاف 22اور 24مئی کو ہونیوالے 2ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئی

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker