پاکستانتازہ ترین

فریال تالپور نے ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عالیہ نے آٹھ مئی کو ذوالفقار مرزا کو بیان بازی سے روکنے کا حکم جاری کیا تھا۔ اس کے باوجود درخواست گزار پر بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ درخواست میں ذوالفقار مرزا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے جس کی سماعت کل ہو گی –

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button