بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب: منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی کا سر قلم

ریاض(ڈیسک نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی شہری چند ماہ قبل جدہ ایئرپورٹ پر پیٹ میں ہیروئن بھرے کیپسول چھپا کر اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ جس پرمقامی قانون کے مطابق اس کا سر قلم کردیا گیا۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ منشیات کا استعمال معاشرے کے لیے اور انفرادی طور پر شدید نقصان دہ ہے اس لئے سعودی حکومت اس کی روک تھام کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔سعودی عرب میں رواں سال میں اب تک 84 مجرموں کو موت کی سزا دی جا چکی ہے –

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button