تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:عوام کے دلوں پرراج کرنے والے ہی عوام کی قیادت کے اہل ہیں،محمد آصف باجوہ

asifڈسکہ(نامہ نگار)عوام کے دلوں پر راج کرنے والے ہی عوام کی قیادت کے اہل ہیں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی اصولوں پر مبنی سیاست نے انہی ایشن ٹائیگر بنا دیا ہے اوروہ بطور وزیر اعظم پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑکر انرجی بحران ،مہنگائی او ر دیگر درپیش مسائل سے نمٹے کیلئے قائدانہ صلاحیتوں کا استعمال کریں گے انہوں نے سب کو ساتھ لیکر چلنے کی سیاست کا آغاز کرکے ایک خوش آئند پیغام دیا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی رہنماونومنتخب ایم پی اے ڈسکہ محمد آصف باجوہ ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا ۔ اب تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو ملک کی خوشحالی ،مسائل کے خاتمے اور عوام کو ریلف دینے کیلئے مسلم لیگ کی حکومت کا ساتھ دینا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  رائے ونڈ اجتماع میں کی گاڑیوں کی پارکنگ کا منظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker