پاکستانتازہ ترین

انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ نواز آج یوم تشکر منا رہی ہے

n leagلاہور (نامہ نار) عام انتخابات 2013ء میں کامیابی حاصل کرنے پر مسلم لیگ ن آج ملک بھر میں یوم تشکر منا رہی ہے۔

گذشتہ روز مسلم لیگ کی قیادت کی طرف سے انتخابات میں کامیابی پر جمعہ کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد اِس کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ یوم تشکر پر نوافل ادا کئے جائیں گے، جب کہ نماز جمعہ کے خصوصی اجتماعات میں وطن عزیز اور عوام کیلئے دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا۔ جبکہ مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کرنے پر شہریوں کا شکریہ بھی ادا کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور: پولیس اِن ایکشن،منشیات فروش نشہ آور ادویات سمیت پکڑا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker