پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نےآل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس دوبارہ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 28مئی کو ساڑھے11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگی

یہ بھی پڑھیں  کشمیر:آئیں آپ کو جھوٹوں سے ملائیں!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker