پاکستانتازہ ترین

پروٹوکول کے مخالفوں نے رکشہ ڈرائیور سے پیٹ ڈالا

لاہور (نامہ نگار)پروٹوکول کے مخالفوں کا کارنامہ، ریحام خان کے سیکیورٹی پر مامور ایلیٹ پولیس کے ڈرائیور کا رکشا ڈرائیور سے جھگڑا، رکشا ڈرائیور نے اپنا رکشا ایلیٹ پولیس کی گاڑی کے سامنے لاکھڑا کیا، پولیس اہلکار اور ڈرائیور میں تکرار، اہلکار نے ڈرائیور کو تھپڑ جڑ دیے۔ریحام خان خاموشی سے سب کچھ دیکتھی رہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker